Customer Reviews

Based on 12 reviews
75%
(9)
8%
(1)
0%
(0)
17%
(2)
0%
(0)
B
Balaj
Shampoo and hiar colour

Thank you, I’ve received the parcel. The product is of very high quality. Ever since I started boycotting other brands, I’ve been connected with Golden Pearl.

A
Anonymous
میرا بہترین اس پہ بھروسہ ہے

ہیلو ہیئر شیمپوز پاکستانی شیمپو ہے۔جو کہ میں شوق سے استعمال کرتا ہو۔اس کا استعمال بہت ہی یونیک ہے۔ ہم اسرائیلیوں اور امریکین پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں تاکہ پاکستان کی اکانومی میں اضافی ہو۔وہ ہمارے فلسطین بھائیوں کا سر عام قتل کر رہے ہیں اور ان پر بمب گرا رہے ہیں۔ذرا سوچیئے۔

M
Muhammad Ikram
زبردست

میں استعمال کیا مجھے تو پسند آیا کافی ۔۔۔ اتنی قیمت میں اچھا ہے